
عمران خان کی جانب سے وہیل چیئر پر عدالت میں پیشی پر نواز شریف کا رد عمل آ گیا۔
صحافی نے نام لیے بغیر سوال کیا کہ کچھ لوگ بیماری کا مذاق اُڑاتے تھے آج خود وہیل چیئر پر بیٹھ کر عدالت میں پیش ہو رہے ہیں۔جواب میں نواز شریف کا کہنا تھا کہ انہیں اللہ تعالیٰ دکھا رہا ہے، ہم نے اپنا معاملہ اللہ تعالیٰ پر چھوڑ دیا تھا،







