پاکستانتازہ ترینسیاست

عمران خان گرفتار،مختلف شہروں میں احتجاج،سڑکیں بند

 عمران خان کی گرفتاری کےخلاف تحریک انصاف کاشارع فیصل پراحتجاج جاری ہے۔ شارع فیصل کے دونوں ٹریک بند کردیئے۔

لاہور میں بھی عمران خان کی گرفتاری کیخلاف وکلا کا مال روڈ جی پی او چوک پراحتجاج جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button