عمران خان کی گرفتاری کےخلاف تحریک انصاف کاشارع فیصل پراحتجاج جاری ہے۔ شارع فیصل کے دونوں ٹریک بند کردیئے۔
لاہور میں بھی عمران خان کی گرفتاری کیخلاف وکلا کا مال روڈ جی پی او چوک پراحتجاج جاری ہے۔