
چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس کو بریفنگ کے دوران بتایا گیا ضلع کوئٹہ وہ واحد ضلع ہے جس میں ابھی تک الیکشن کا انعقاد نہیں ہوسکا
الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ بلوچستان ہائیکورٹ نے 5 ماہ قبل حکم دیا تھا کہ صوبے میں ٹاؤنز کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے
الیکشن کمیشن نے چیف سیکریٹری بلوچستان کو 23 مئی کیلئے نوٹس جاری کردیا،







