رپورٹ کے مطابق حکومت نےپی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ کردیئے۔
جن رہنماؤں کے پاسپورٹ منسوخ کئے گئے ان میں شاہ محمود قریشی، اسد عمر، پرویز خٹک اور علی محمد خان شامل ہیں۔