پاکستانتازہ ترینسیاست

پی ٹی آئی کےاراکین کا ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ

رپورٹ کے مطابق حکومت نےپی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ کردیئے۔

جن رہنماؤں کے پاسپورٹ منسوخ کئے گئے ان میں شاہ محمود قریشی، اسد عمر، پرویز خٹک اور علی محمد خان شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button