پاکستانتازہ ترینسیاستکاروبار

بجٹ میں عوام کو مناسب ریلیف دینے کا پلان تیار

حکومت نے مالی سال 24-2023ء میں عوام کو بڑا ریلیف دینے کا پلان تیار کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نے یوٹیلٹی اسٹورز کے ذریعے سبسڈی مستحقین تک پہنچانے کی ہدایت کردی۔

غریب اور متوسط طبقے کو ٹارگٹڈ سبسڈی دی جاسکتی ہے

حکومت کی جانب سے رعایتی نرخ پر چینی، آٹا اور گھی دینے کی اسکیم میں توسیع کا امکان ہے، موٹر سائیکل مالکان کیلئے سستا پیٹرول اسکیم تجویز زیر غور ہے

رپورٹ کے مطابق یوریا کھاد پر سبسڈی براہ راست کسان کو دینے کیلئے بھی کام جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button