پاکستانتازہ ترینسیاست

چودھری پرویز الٰہی گرفتار

والد کو جھوٹے مقدموں میں گرفتار کیا ہے، مونس الٰہی

اینٹی کرپشن کورٹ نے پرویز الہیٰ کی عبوری ضمانت خارج کردی تھی۔ ضمانت خارج ہونے کے بعد پولیس کی بھاری نفری پرویز الہیٰ کی رہائش گاہ پہنچ گئی تھی، اینٹی کرپشن کی ٹیم بھی موجود تھی تاہم گرفتار نہیں ہوئے تھے۔

اینٹی کرپشن پنجاب نے اب ایک مرتبہ پھر کارروائی کرتے ہوئےانہیں لاہور میں ظہور الٰہی پیلس سے گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے ظہور ا لٰہی پیلس کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

پرویز الہیٰ کے خلاف ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کا کیس ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button