پاکستانتازہ ترینسیاست

پرویز خٹک کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان

سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران پرویز خٹک نے کہا کہ نو مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں، اپنے پارٹی کے عہدوں سے مستعفی ہوتا ہوں۔ میں صدارت چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں۔

اپنے مستقبل کا فیصلہ کارکنوں کے صلاح مشورے کے بعد کروں گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button