پاکستانتازہ ترینسیاست

آصف زرداری: معیشت سنبھال کر زرمبادلہ ذخائر100ارب ڈالرتک پہنچاؤں گا

تفصیلات کے مطابق بلاول ہائوس لاہورمیں پیپلزپارٹی کےٹکٹ ہولڈرزسے ملاقات کے بعد خطاب کرتے ہوئے سابق صدرآصف زرداری نے کہا کہ فوج کا بڑا خرچ نہیں اس پر پروپیگنڈا کیا جاتا ہے، سیاست میں ہر چیز کو کرنےکا حل موجود ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارےدورمیں زرمبادلہ ذخائر24ارب ڈالرہوگئےتھے،معیشت سنبھال کر زرمبادلہ ذخائر100ارب ڈالرتک پہنچاؤں گا،14سال جیل میں معیشت پربہت سی کتب کا مطالعہ کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button