پاکستانتازہ ترینسیاست

 9 مئی کےحملہ آوروں کو فوجی قانون کے مطابق سزا ملے گی

ترک میڈیا کو انٹرویو میں وزیراعظم نے کہا کہ 9 مئی کے حملوں پر اب قانون اپنا راستہ لے رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 9 مئی کو شرپسند جتھوں نے ریاست کی رٹ کو چیلنج کیا، ریاست کے خلاف سنگین اقدامات کی منصوبہ بندی کے ٹھوس شواہد موجود ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button