پاکستانتازہ ترینسیاست

 حکومت  نے 14 ہزار 500 ارب روپے کا بجٹ پیش کر دیا   

حکومت نے سیاسی اور معاشی بحران کے دوران سال 2024-2023ء کا 14 ہزار 460 ارب روپے کا آخری بجٹ پیش کر دیا، بجٹ میں ایک تا گریڈ 16کی تنخواہوں میں 35 فیصد جبکہ گریڈ 17 تا گریڈ 22 کیلئے 30 فیصد اضافے کا اعلان کیا گیا ہے. مزدور کی کم از کم اجرت 32ہزار روپے ہو گی، دفاع پر 1804 ارب خرچ ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button