انٹر نیشنلتازہ ترینسیاست
اٹلی کے سابق وزیراعظم 86 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

سابق وزیراعظم سلویو برلسکونی لیوکیمیا اور پھیپھڑوں کے انفیکشن میں مبتلا تھے
تین باراٹلی کے وزیراعظم بنے،وہ فورزا اٹالیہ پارٹی سے منسلک تھے
اطالوی حکومت نے افسوس کا اظہارکیا، نائب وزیراعظم میٹیوسالوینی نے انہیں ایک عظیم شہری قرار دیا۔







