سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 34 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا۔
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت 287 روپے 97 پیسے ہو گئی ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 305 روپے پر برقرار ہے۔