پاکستانتازہ ترینسیاست

مولانا فضل الرحمان کی وزیراعظم سے اہم ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے اسلام آباد میں پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی، جس میں وفاقی وزیرِ مواصلات مولانا اسد محمود بھی شریک ہوئے۔

مولانا فضل الرحمن نے بجٹ میں معاشی مشکلات کے باوجود ترقیاتی منصوبوں کے اقدامات کی شمولیت کو سراہا۔

ضم شدہ اضلاع کی ترقی کیلئے خصوصی اقدامات کی بھی تعریف کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button