پاکستانتازہ ترینکاروبار

پاکستان کوچین سے ایک ارب ڈالر موصول

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ چین کی جانب سے ایک ارب ڈالر پاکستان کو مل چکے ہیں۔

چین سے موصول ایک ارب ڈالر کمرشل قرضہ ہے، کنفرم ہو گیا، رقم اکاؤنٹ میں آگئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button