انٹر نیشنلتازہ ترینکاروبار
نیویارک: الیکٹرک بائیک کی ورکشاپ میں دھماکے
امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک کی 6 منزلہ عمارت میں قائم الیکٹرک بائیک کی شاپ کو خوفناک آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
آگ سے جھلس کر 4 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔
ممکنہ طور پر آگ لگنے کی وجہ لیتھیم بیٹری تھی، جو گرم ہوکر دھماکے سے پھٹ گئی۔