پاکستانتازہ ترینسیاست

پرویزخٹک استحکام پاکستان پارٹی کا حصہ نہیں بنیں

فیصل واوڈانے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی ٹکٹ دینےوالےہوں گےلینےوالاکوئی نہیں ہوگا،پی ٹی آئی کاوہی حال ہوگاجوایم کیوایم کاہوا۔

چیئرمین پی ٹی آئی نےبھارت کےحوالےسےجنرل باجوہ کانام لیکرباتیں کیں، وزیراعظم آفس کی رازداری کی خلاف ورزی پرمعافی نہیں ہوتی۔

ایک چاپلوس آدمی بطوروزیرخزانہ بری طرح پھنس گیا تھا، ایسےلوگ پی ٹی آئی کوٹیک اوورکرنا چاہتے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button