پاکستانتازہ ترینسیاست

چیئرمین پی ٹی آئی کو نیب کا نوٹس

نیب کی جانب سے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کوبدھ کیلئے نوٹس بھیجا گیا تھا لیکن وہ پیش نہ ہوئے۔

بطور سابق وزیراعظم آپ کو 108 تحائف ملے، آپ نے 58 تحائف اپنے پاس رکھ لئے۔

نیب نوٹس میں کیس سے متعلق ریکارڈ بھی ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button