پاکستانتازہ ترین

محکمہ موسمیات کی پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق 25 جون سے ہوائیں بحیرہ عرب سے ملک کے بالائی و وسطی علاقوں میں داخل ہونگی، جس سے گرمی کی لہر میں کمی اور بالائی و وسطی علاقوں میں گرج چمک کےساتھ بارشوں کا امکان ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ 25 تا 30 جون اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش ہوگی، گلگت بلتستان، چترال، سوات سمیت خیبرپختونخوا کے بیشترعلاقوں میں بادل برسیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button