پاکستانتازہ ترینکھیل

بابراعظم کے ساتھ عماد وسیم کےتعلقات کیسے ہیں؟

کپتان بابراعظم کے ساتھ ہمارا باہمی احترام کا رشتہ تھا اور رہے گا۔ عماد وسیم نے کہا کہ جہاز میں بابراعظم کے ساتھ تصویر بھی توجہ کا مرکز بنی.

10 سال بعد ان خوشگوار یادوں کو دیکھ کرہم مسکرائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button