پاکستانتازہ ترینسیاست

نواز شریف اور مریم کی دبئی میں ملاقاتیں

ن لیگ کے ذرائع کے مطابق ایک ملاقات معروف تاجروں سے ہوئی جبکہ ایک ملاقات کے دوران نواز شریف کی پاکستان واپسی پر بھی تبادلہ خیال کیا ، لیگی قائد مستقبل قریب میں جلد پاکستان آنا چاہتے ہیں۔

مریم نواز اور نواز شریف کے درمیان ہونے والی میٹنگ میں سابق وزیراعظم کو انتخابی تیاریوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ اسی دوران ایک رپورٹ بھی نواز شریف کو پیش کی گئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ پنجاب سے کون انتخابی میدان میں اترے گا۔

مریم نواز اپنے قائد کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ن لیگی امیدواروں کی پوزیشن مضبوط ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button