انٹر نیشنلتازہ ترین
شام: روس کے فضائی حملوں میں تیرہ افراد جاں بحق
روس نے فضائی حملے ادلب کے علاقے میں کئے۔ شامی وزارت دفاع نے روسی حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے دہشتگردی قرار دیا. ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔