پاکستانتعلیمسٹیصحت

ویٹر نری یونیورسٹی کے ز یر اہتمام آؤٹ ڈور ہسپتا ل میں عید الضحی کے دوران قر با نی کے جا نورو ں کے علا ج معالجے کے حوا لے سے مفت طبی کیمپ کا انعقاد

لاہور (خبر نگار) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہو ر کے ڈیپا رٹمنٹ آف ویٹر نری میڈیسن نے پرائیو یٹ فارما سو ٹیکل کمپنی اور لیبارٹری کے باہمی اشتراک سے سٹی کیمپس لا ہور کے آؤ ٹ ڈور ہسپتا ل میں عید الضحی کے حوا لے سے قر با نی کے جا نورو ں کے علا ج معالجے کی طبی سہو لیات فراہم کرنے کے لیئے مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا۔ جس کا افتتا ح وا ئس چانسلر پرو فیسر ڈاکٹرنسیم احمد نے چیئر پر سن ڈیپا رٹمنٹ آف ویٹر نری میڈیسن ڈاکٹر جو یر یہ علی خان کے ہمرا ہ کیا۔طبی کیمپ میں علا ج کے لیئے آئے720 چھو ٹے اور40 بڑے مو یشیو ں (بھیڑ،بکروں،کیٹل، اونٹ) کو مفت دوا ئیا ں اور طبی سروسز فراہم کی گئیں۔ لو گو ں نے ویٹر نری یونیورسٹی کے اقدام کو سرا ہا اور بہترین طبی سروسز کی تعریف بھی کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button