آئی ایم ایف کی جانب سےپاکستان کو کمرشل لون ملنے کے بعد ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ترپن کروڑتیس لاکھ ڈالرکانمایاں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق بینکوں کےپاس کھاتےداروں کے پانچ ارب ستائیس کروڑڈالرموجودہیں۔