استحکام پاکستان پارٹی کی الیکشن کمیشن آف پاکستان میں رجسٹریشن کیلئے کام مکمل کر لیا گیا ہے۔
پارٹی کی ایکٹویٹیز سے عوام کو آگاہ رکھنے کیلئےفیس بک لانچ کردیاگیاہے جبکہ آفیشل ٹوئیٹراکاؤنٹ بھی ایکٹیو کردیا گیا ہے
استحکام پاکستان پارٹی کی الیکشن کمیشن میں رجسٹریشن کیلئے تمام قانونی تقاضے مکمل کرلیے گئے ہیں۔