
اسلام آباد ہائیکورٹ کےجسٹس محسن اخترکیانی نے4صفحات پر مشتمل فیصلے میں کہا گیا ہے کہ قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کے احکامات آئندہ سماعت تک معطل رہیں گے۔ آئیندہ سماعت 6 جولائی کو ہوگی۔
عدالت نے پاکستان اسٹیلز کی درخواست پر فریقین کو6 جولائی کے لیے نوٹس جاری کردیا، کمیٹی نے اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین کی بحالی کا حکم دیا تھا۔







