
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم اپنے شہداء کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔
وزیرِ اعظم نے جام شہادت نوش کرنے والے کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
شہباز شریف نے واقعے میں زخمی ہونے والے افراد کیلئے جلد صحت یابی اور شہداء کے اہلِ خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔
ہماری مسلح افواج کے بہادر جوان اپنے خون سے اس ملک کی بقاء کی آبیاری کر رہے ہیں۔







