سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر 37 پیسے کی کمی گراوٹ دیکھی گئی۔
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت 277 روپے 04 پیسے ہو گئی ہے۔