انٹر نیشنلتازہ ترینٹیکنالوجیکاروبار

مارک زکر برگ نے ٹوئٹر کے مقابلے میں اپنی نئی ایپ ’تھریڈز‘ لانچ کر دی

فیس بک کے بانی اور میٹا کمپنی کے مالک مارک زکربرگ نے نئی ایپ ’تھریڈز‘ پر پہلی پوسٹ کرتے ہوئے ’خوش آمدید ’ کہا۔

نئی ایپ تھریڈز کے لانچ ہونے کے چند ہی گھنٹوں کے دوران 50 لاکھ افراد نے اکاؤنٹ بنائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button