پاکستانتازہ ترینسیاست

شدید بارشیں، وزیراعلیٰ پنجاب کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، وزیراعظم

ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں گزشتہ چند دنوں کے دوران مون سون کی ریکارڈ بارشیں ہوئیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب کو خراج تحسین پیش کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے صورتحال سے نمٹنے میں فرنٹ سے قیادت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button