فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ الیکشن سے قبل چینی حکام کی جانب سے ایسی کوئی بات نہیں ہوئی تھی۔
چینی حکومت نے تحریک انصاف کے حکومت بننے کی مخالفت نہیں کی تھی بلکہ حقیقت یہ ہے کہ پی ٹی آئی حکومت بننے کے بعد سی پیک پر کام کو بریک لگ گیا اور دیگر منصوبوں پر کام نہ ہونے کے برابر تھا۔
اس وقت کی حکومت نے سی پیک اتھارٹی بھی بنائی تھے لیکن اس کے باجود بھی چینی حکام مطمن نہیں ہوئے۔