چیئرمین پی ٹی آئی اور دیگر ملزمان کو پانچ مقدمات میں طلب کیا گیا۔ م
اسلام آباد پولیس کی جانب سے چالان جمع کروانے پر عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کل طلب کیا ہے۔ تھانہ رمنا میں درج مقدمے میں علی نواز اعوان کو بھی طلب کرلیا گیا۔