پاکستانتازہ ترینسٹیسیاست

چیئرمین بلاول بھٹو کا وژن، ترقی کا وژن ہے، ناصر حسین

صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے کہا کہ پیپلزپارٹی کی خدمت سے ایم کیو ایم پاکستان کی تباہی ہوگئی، انہوں نے انتخابات کا بائیکاٹ کرکے اپنی عزت بچائی۔

دعویٰ کیا کہ آنے والے انتخابات میں پیپلزپارٹی پنجاب میں بھی بھرپور کامیابی حاصل کریں گے، بلاول بھٹو کا ترقی کا وژن ہے، جسے پورا کرنے کیلئے دن رات کوشاں ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button