
سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق وزیرخزانہ نے کہاکہ کل رات آئی ایم ایف کے انتظامی بورڈ نے پاکستان کیلئے سٹینڈ بائی پروگرام کی منظوری دی ہے ، تفصیلات سے ہم نے عوام کو پہلے سے آگاہ کردیا ہے ۔ پاکستان کو 3 ارب ڈالر کی امداد ملی گی ، پہلی قسط1.2 ارب ڈالرکی ہوگی ۔







