کھلاڑیوں نےشکوہ کیا ہے کہ پی سی بی کہتا ہے چئیرمین اور سی ای او نہیں ہیں اس لئے انتظار کیا جائے، این او سی لیٹ ملنے پر پلیئرز ابتدائی میچزمیں شرکت سے بھی محروم ہوسکتے ہیں۔
زمبابوے کرکٹ بورڈ کاچیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف سے بھی رابطہ ہوا ہے۔ کرکٹ بورڈ نے ذکاء اشرف سے 8 کھلاڑیوں کو این او سی جاری کرنے کی درخواست کردی. این او سی پالیسی کا اعلان اگلے ہفتے کرے گا۔