پاکستانتازہ ترین

آرمی چیف سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے

آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق جنرل سید عاصم منیر اسلامی جمہوریہ ایران کے 2 روزہ سرکاری دورے پر پہنچ گئے۔

بیان کے مطابق سپہ سالار اپنے دورہ ایران کے دوران ایرانی فوجی اور سول قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button