پاکستانتازہ ترینسیاست

منی لانڈرنگ: پرویز الہی کی رہائی کا پروانہ جاری

 منی لانڈرنگ کے مقدمے میں پرویز الہیٰ نے ایف آئی اے بینکنگ کورٹ میں ضمانتی مچلکے جمع کرادیے۔ ضمانتی مچلکوں کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل ہونے کے بعد پرویز الہی کی رہائی کا روبکار جاری کردیا۔

عدالت نے پرویز الہی کے پانچ لاکھ روپے کے مچلکے کے عوض ضمانت بعد از گرفتاری منظور کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button