پاکستانتازہ ترین

ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہوائیں کل رات ملک میں داخل ہوں گی، ہوائیں 19 جولائی کو شدت اختیار کریں گی۔ کل سے گرج چمک کیساتھ بارش متوقع ہے۔

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے بعض اضلاع میں بھی تیز ہواؤں اور بارش کا امکان ہے

بارش کے باعث نشیبی علاقے زیرآب آنے کا خدشہ ہے۔ سیاحوں کو احتیاط برتنے اور متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button