پاکستانتازہ ترینسیاست

پرویزخٹک نے نئی سیاسی پارٹی کا اعلان کردیا

نئی پارٹی کا نام پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز رکھا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے 57 سابق ارکانِ اسمبلی نے بھی پرویز خٹک کی حمایت کا اعلان کردیا۔

گزشتہ روز پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں پرویزخٹک نے کہا کہ اولین ترجیح اپنی سیاسی جماعت کا قیام ہے۔ سیاسی رفقا سے مشاورت، فائل ورک جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button