
ایک بیان میں جہانگیرترین نے کہا کہ پرویزخٹک اورانکی جماعت کیلئےنیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔
جہانگیرترین نے کہا کہ9 مئی کےبعد سیاست بدل رہی ہے۔
خیال رہے کہ پرویزخٹک نے نئی سیاسی پارٹی بنانے کا اعلان کیا ہے۔ پی ٹی آئی کے 57 سابق ارکانِ اسمبلی نے بھی پرویز خٹک کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔







