پاکستانتازہ ترینسیاست

دالبندین ائیرپورٹ کی تعمیر و مرمت کرنے کی ہدایت: شہباز شریف 

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے توجہ دلانے پر چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا شکریہ اداکیا. دالبندین ائیرپورٹ پر تعمیر ومرمت کا کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم نے سول ایوی ایشن حکام کو کام کرکے جلد ائیرپورٹ بحال کرنے کی بھی ہدایت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button