پاکستانتازہ ترینسیاست

چئیرمین پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کےلیے مقرر

جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت کرے گا۔ عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل اور پراسیکیوٹر جنرل بلوچستان کو نوٹس جاری کر دیا۔

بلوچستان ہائی کورٹ نے وکیل قتل کیس میں نامزدگی کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست خارج کی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button