انٹر ٹینمنٹتازہ ترین

منی پور واقعے پراداکارہ کیارا ایڈوانی نے بھی خاموشی توڑ دی

بھارتی ریاست منی پورمیں دو خواتین کو برہنہ کر کے سر عام پریڈ کروانے کی ویڈیو پراداکارہ کیارا ایڈوانی نے بھی خاموشی توڑ دی ہے۔

ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوئی جس پر سوشل میڈیا صارفین میں شدیدغم وغصہ پایا جا رہا ہے ۔

بھارتی اداکارہ کیارا ایڈوانی نے بھی اس حوالے سے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ منی پورمیں خواتین کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کی ویڈیو خوفناک ہے اوراس نے مجھے ہلاکررکھ دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button