انٹر نیشنلتازہ تریندین و دنیا
نئی عمرہ پالیسی کا اعلان

سعودی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ سعودی شہری اپنے دوستوں کوعمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے وزٹ ویزا پرسعودی عرب بلوا سکیں گے۔
وزٹ ویزا پرآنے والےغیرملکی شہری ایک مرتبہ یا اس سے زائد باراینٹری ویزا کی سہولت حاصل کر سکیں گے۔ اس ویزا پرآنے والے غیرملکی عمرے کی سعادت کے علاوہ مختلف شہروں میں تاریخی مقامات اورثقافتی مراکزکا دورہ بھی کرسکیں گے۔







