سٹیسیاستکاروبار

ڈی جی ٹی او آفس کا لاہور چیمبر کو مراسلہ، ا مورٹریڈآرگنائزیشنز ایکٹ 2013( ترمیمی ایکٹ 2022ء)کے مطابق چلانے کی ہدایت

لاہور(خبر نگار) ڈائریکٹر جنرل آف ٹریڈ آرگنائزیشنز آفس نے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نام ایک مراسلے میں واضح کیا ہے کہ ادارے کے معاملات ٹریڈ آرگنائزیشنز ایکٹ 2013( ٹریڈ آرگنائزیشنز ترمیمی ایکٹ 2022) اور ٹریڈ آرگنائزیشنز رولز 2013ءکے مطابق چلائے جائیں۔ ان سے انحراف کرنے کی صورت میں ٹریڈ آرگنائزیشنز ایکٹ 2013ءکے سیکشنز 20اور 25کے تحت ایکشن لیا جائے گا۔ ڈی جی جی ٹی او آفس نے تحریری طور پر سیکریٹری جنرل لاہور چیمبر کو ہدایت کی ہے کہ وہ ادارے کے امور ٹریڈ آرگنائزیشنز ایکٹ 2013( ٹریڈ آرگنائزیشنز ترمیمی ایکٹ 2022) اور ٹریڈ آرگنائزیشنز رولز 2013ءکے مطابق چلائیں بصورت دیگر ٹریڈ آرگنائزیشنز ایکٹ 2013ءکے سیکشنز 20اور 25کے تحت ایکشن لیا جاسکتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button