
موسلا دھار بارشوں سے اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، لاہور کے نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے, پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ متوقع ہے۔
این ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ کسان موسم کی پیش گوئی کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی کاشت کاری کریں، سیاح اور مسافر زیادہ محتاط رہیں, کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے بچا جا سکے۔







