پاکستانتازہ ترینسیاست

منی لانڈرنگ کیس: تحریری فیصلہ جاری

عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ نیب کے مطابق شہباز شریف نے اثاثہ جات کرپشن یا بے نامی دار سے نہیں بنائے۔نیب نےکوئی ثبوت پیش نہیں کیا۔

فیصلے میں تحریر کیا گیا ہے کہ نصرت شہباز ، حمزہ شہباز اور رابعہ عمران شہباز شریف کے بے نامی دار نہیں اور یہ بات تسلیم شدہ ہے کہ شہباز شریف ٹیکس ادا کرتے ہیں ۔شہباز سمیت دیگر ملزمان کی بریت کی درخواست منظور کی جاتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button