پاکستانتازہ ترینسیاست

بجلی کی قیمت بڑھانا ہماری مجبوری تھی،وزیراعظم

پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان گیس معاہدے پر دستخط کی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ کل پرسوں سے بحث چھڑی تھی کہ حکومت نے بجلی کے نرخ بڑھائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ ہماری مجبوری تھی،آئی ایم ایف کی شرط تھی۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ 63 فیصد فیصد گھریلو صارفین پراضافے کا بوجھ نہیں پڑے گا،200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں پر کوئی بوجھ نہیں پڑے گا۔

پاکستان اور آذربائیجان میں پیٹرولیم صنعت میں تعاون کے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ معاہدے کی معیاد ایک سال ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button