آخری ٹیسیٹ میچ میں لنکا کی ایک نہ چلی، پوری ٹیم صرف 166 رنز بنا کر پولین لوٹ گئی۔
پاکستان کی جانب سے ابراراحمد نے 4 اور نسیم شاہ نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ سری لنکا کے کپتان نے ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔